لگاتار تین میچز ہارنے کے بعد، ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی نمبر ون پوزیشن برقرار

بابر اعظم

نیوزٹوڈے: آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم ابھی بھی پہلے نمبر پر قائم ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے ، جس میں کپتان بابر اعظم 829 کے ساتھ ، سر فہرست ہے۔ دوری نمبر پر، بھارت کے کھلاڑی شبمن گل ہیں ، جن کے پوائنٹس 818 سے زیادہ ہو کر 823 تک بر قرار ہے ،اور بابر اعظم ، صرف پانچ پوائنٹ ان سے پیچھے ہیں۔

جاری رینکنگ میں تیسرے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوئنٹن ڈی کوک شامل ہیں اور پانچویں نمبر پر، امام الحق می موجود ہے۔ ون ڈے بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے بولر ہیزل ووڈ پہلے نمبر اور شاہین شاہ کا 12 واں نمبر قائم ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+