، ہم نیچے سےاٹھ کر ٹاپ پر جاتے ہیں،بابرکی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کا اگلا میچ

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو مسلسل تین شکستوں کے باوجود قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ہمت نہیں ہاری اور اس تمام تر مشکل صورتحال کے بعد کپتان کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے میں مصروف ہیں جس کی ویڈیو پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ پی سی بی ، اکاونٹ میں کھلاڑیوں کی پریکٹس کی ویڈیوز بھی جاری کی گئی اور ایک طرف جہاں کھلاڑیوں سے گفتگو کو بھی سنا جا سکتا ہے۔

دورا پریکٹس بابر اعظم نے کہا کہ ہم اس طرح بہت بار ہار چکے ہیں، جب ہم ہارتے ہیں تو سیدھا ٹاپ پر جاتے ہیں ، تو سب کھلاری وہ وقت یاد رکھے اور کندھے سے کندھا ملا کر چلے۔ ہم کم بیک کر سکتے ہیں ، آپ لوگ ہمت نہ ہارے۔ پاکستان کا اگلا میچ جمعے کے روز جنوبی افریقہ کے ساتھ ہو گا۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+