پاکستان کو کرکٹ اچھی کرنےکے لیے اگلے میچ ہارنے ہو گے، کامران اکمل کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت ، افغانستان سے مسلسل پاکستان کرکٹ ٹیم پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ ناصرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ سابق کرکٹرز نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے انٹرویو دیتے وقت کہا کہ "ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ اگلے میچ جیتنا لازمی ہے، میری دعا ہے کہ ٹیم اچھا کم بیک کرے"۔

لیکن اگر ٹیم کی کرکٹ اچھی کرنی ہے تو، اگلے سارے میچ نہ جیتے ، اگر ٹاپ فور تک پہنچ گئی تو ،انہوں نے وہی کام شروع کر دینے ہیں جو پہلے کرتے رہے ہیں۔ کامران اکمل کی اس بات پر فوری اینکر نے انہیں ٹوکا اور کہا کہ یہ آپ کیا بات کر رہے ہیں، ہم پاکستان کو ہارتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے جواب دیا کہ اس سے ان ختم ہو گی اور یہ آئندہ تیاری میں زیادہ دھیان ہو گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+