ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ کی تیاری، سری لنکا کیخلاف انگلینڈ ٹٰیم 156 رنز پر ڈھیر

سری لنکا کی شاندار بولنگ

نیوزٹوڈے: آئی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آج 25 واں میچ جاری ہے ، سری لنکا کی شاندار بولنگ سے دفاعی چیمئین کی پوری ٹیم 156 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یہ میچ بنگلورو میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو کہ غلط ثابت ہوا۔ سری لنکا کی ٹیم کے سامنے انگلینڈ کی ٹیم ،ناکام رہی اور پوری ٹیم نے صرف 33.2 اوورز میں 156 رنز بنائے۔ ٹاس کے موقع پر کپتان نے کہا کہ آج کے میچ کے لیے تین تندیلیاں کی ہے۔، پچ میں نمی ہے اور وکٹ بھی اچھی ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+