ورلڈکپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی طرح انگلش کپتان بھی معجزوں کے منتظر
- 27, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ میں اس مرتبہ بڑے اپ سیٹ دیکھنے کو ملے ہے۔ انگلینڈ ٹیم اور پاکستان ٹیم کو پہلی مرتبہ افغانستان سے شکست ہوئی تھی جس کے بعد، ٹیم پر فائنل تک پہنچنے کے لیے بے حد پریشر آیا ہوا ہے۔
انگلینڈ ٹیم بھی پاکستان ٹیم کی طرح معجزوں کا انتظار کر رہے ہے۔ میچ میں کی گئی ، ایک کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ، جب آپ جہاز پر سوار ہوتے ہے تو بہت سکون میں ہوتے ہو، کہ آپ ٹائٹل کے دفاع کے لیے سب کو چیلنج کروں گے۔ انہوں نے بتایا کہ تین ہفتوں میں بہت کچھ دیکھنے کو ملا ہے اور بہت افسوس اور ناامید گیمز بھی رہی ہے۔ امید ہے، اگلے میچز میں اچھا پرفارم کرے گے۔

تبصرے