قومی ٹیم کا ڈائٹ پلان کھانے سے انکار ، دیسی مینیو آرڈر کر دیا

قومی ٹیم کا ڈائٹ پلان

نیوزٹوڈے: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم اپنے چھے میچز میں سے دو میں فتح اور چار میچز میں شکست کا سامنا کر چکی ہے۔ پے در پے شکستوں کے بعد، پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سیمی فائنل تک کی رسائی خاصی مشکل نظر آرہی ہے۔ ان کی بٌری کارگردگی کے بعد، ان کے فینز ان سے خاصہ ناراض ہے اور تنقید کا نشان بنا رہے ہیں۔

پاکستان ٹیم کل ایڈن گارڈن میں کل بنگلہ دیش کے خلاف اپنا اہم میچ کھیلے گا۔ بابر اعظم نے کلکتہ کے ہوٹل سے کھانا کھانے سے انکار کر دیا ، جس کے بعد،انہوں نے کلکتہ کے سب سے مشہور ریسٹورینٹ سے دیسی کھانے کا آڈر دیا۔ بھارتی ہوٹل ، انتظامیہ کی جانب سے قومی کرکٹرز کو بریانی کی بجائے سخت کھانا کھانے سے منع کر دیا جس کے بعد انہوں نے اپنا دیسی مینیو آڈر کیا۔ ڈائٹ کھانے میں ، انڈہ ، پروٹین تھے اور کلکتہ کے معروف ہوٹل سے چانپ ، فیرنی، شاہی ٹکرے منگوالیے ہیں

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+