قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

چیف سلیکٹر نظام الحق

نیوزٹوڈے: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر نظام الحق نے ورلڈ کپ 2023 کے دوران اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔چیف سلیکٹر نے اپنا استعفی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف کو بھجوا دیا ہے۔ یہ فیصلہ ٹیم گرین کو کرکٹ میں جاری میگا ایونٹ میں لگاتار چار شکستوں کا سامنا کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

انہوں نے بیان میں کہ لوگ بغیر کسی تحقیقی کے باتیں کر رہے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو اس لیے استعفی دینا ہی بہتر سمجھا۔ اگر مجھ سوال اٹھے، تو سائڈ پر ہونا بہتر سمجھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ، پی سی بی، تحقیق کرے اورسوال کرے میں تیار ہو۔ انہوں نے کہا مجھ پر جو الزام لگے، ان کا ثبوت دے، میرا پلئیرز ایجنٹ کمپنی سے کوئی بھی تعلق نہیں ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+