میچ جیت کر خوش ہیں اور میری کوشش ہے سیمی فائنل تک پہنچیں: شاہین آفریدی

فاسٹ شاہین شاہ آفریدی

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش سے جیت کے بعد، بیان ریکاڑ کروایا ،، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ، ہم سب خوش ہے کہ میچ جیتے ہیں اور اب ہماری یہی کوشش ہے کہ ، ٹاپ فور تک پہنچے۔ بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی کے بعد، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری یہی کوشش تھی ، کہ میچ جلدی ختم کرے اور زیادہ رنز بنائے اور پلئیرز کی کوشش ہے کہ ہم سیمی فائنل تک پہنچے۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا آئی پی ایل میچز دیکھے ہوئے تھے ، جس سے اندازہ لگایا تھا کہ شروع میں سوئنگ نہیں ہونا۔

یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ نہیں ، بلکہ لیفٹ آرم بولرز کے ساتھ بھی تھا۔ ہماری یہی کوشش تھی ، کہ مختلف ورائٹی کے ساتھ بولنگ کریں۔ شاہین نے بتایا کہ شاہد آفریدی ہمیشہ دیتے رہتے ہیں اور وہ میرے ہیرو ہے ، انہوں نے بہت اچھی رہنمائی کی ہے۔ میری یہی کوشش ہے کہ ان کے جیسے دلیری سے کرکٹ کھیلوں۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے اکتیسویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو بہت آسان رنز سے شکست دی ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+