آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کس ٹیم کی شکست سے پاکستان کو فائدہ؟

آئی سی سی ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، ٹیبل پوائنٹس کے حساب سے ، نیوزی لینڈ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر قائم ہے اور پاکستان اب ، پانچویں پوزیشن میں موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان ٹیم ، صرف ایک ہی صورت میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکتی ہے اگر ، نیوزی لینڈ آج جنیوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کھائے اور ، پھر چار نومبر کو ہونے والے سری لنکا اور پاکستان کے میچ میں ، جیت پاکستان کی ہو۔

اگر پاکستان ، اپنے دیگر تمام میچز جیت جاتا ہے تو پاکستان کے دس پوائنٹس ہو جائے گے تو اس طرح پاکستان سینی فائنل تک جا سکتا ہے۔ ٹیبل پوائنٹس میں بھارت سب سے پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور آسٹریلیا چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+