ہمیں برے وقتوں میں آپکی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کی پاکستانی فینز کو درخواست

فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے شائقین اور اپبے پاکستانی فینز درخواست کی ہے ، کہ ہمیں اچھے وقتوں میں آپ کی ضرورت ہے اور اب برے وقتوں میں بھی آپ کی دعاوں کی ضرورت ہیں۔ ٹوئٹر میں انہوں نے اپنے بیان کی ایک ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے۔

انہوں نے کاہ ہے کہ، ہمیں سپورٹ کریں۔ شاہ آفریدی کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپ لوگوں کی اسپورٹ کی وجہ سے ہم نمبر ون ٹیم بنے اور ، آب بھی آپ کی ضرورت ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+