ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ میں بھارت اور جنوبی افریقہ سب سے آگے ہیں

ورلڈکپ سیمی فائنل

نیوزٹوڈے:  بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ ، جنوبی افریقہ اور بھارت دونوں نے چھے ، چھے میچز میں کامیابی حاصل کی ہیں جس کے باعث وہ سیمی فائنل تک پہنچے ہیں۔ دوسری جانب انگلینڈ کے کرکٹ کپتان مائیکل وان نے سیمی فائنل میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی کر دی تھی۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل دیکھا جائےگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سیمی فائنل کی ریس میں واپس آیا ہے۔ اگلا میچ پاکستان کا ،نیوزی لینڈ کے خلاف ہو گا اور پاکستان کو سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے، اچھے مارجن کے ساتھ نمبرز لینا ضروری ہے۔ پاکستان کو 84 رنز کی فتح چاہیے ، جو پاکستان کو نیوزی لینڈ کی ٹیم سے اوپر لے جائے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+