ورلڈکپ میچ میں سری لنکا کیخلاف بھارتی کپتان 4 رنز بنا کر آؤٹ

ورلڈکپ میچ

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ کے آج 33ویں میچ میں بھارت کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ، جہاں بھارت کی ٹیم نے پہلی وکٹ میں صرف چار رنز بنائے اور آؤٹ ہو گئے۔ بھارت میں ہونے والے میچ میں ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد، روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

ابھی میچ میں بھارت کی جانب سے اننگز کا آغاز  شبمن گل اور کپتان نے کیا ، لیکن اوپننگ کے ساتھ ، بھارتی کپتان زیادہ دیر تک ٹک نا سکے۔ ورلڈ کپ کے پوائنٹس کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر موجود ہے اور ساتھ ہی جنوبی افریقہ بھی اس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے منتخب ٹیم ہیں-

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+