ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور کاروبار میں مفت ماسٹر ڈگری حاصل کریں
- 02, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: میکس بزنس اسکول کی جانب سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور کاروبار کا مفت کورس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اعلی معیار کے اساتذہ سے پڑھنے کا موقع ملے گا اور کورس کے تکمیل میں آپ مفت سرٹیفکیٹ بھی ملے گا۔ IO ایک مفت بزنس اسکول بنایا ہے , جہاں سے آپ بہترین اور تازہ ترین ماسٹر حاصل کریں۔ اس کورس میں لائیو کلاسز، اسباق ویڈیو میں بیان کیے گئے ہیں اور مرحلہ وار پریکٹیکل گائیڈز جس کہ گریجویٹ کمیونٹی نوکریوں اور کاروبار کے مواقع تلاش کرنے کے لیے کر سکتی ہیں۔
نصاب:
ماڈیول 0: تعارف
ماڈیول 1: ویب سائٹ بنانے کا طریقہ
ماڈیول 2: SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن)
ماڈیول 3: سوشل میڈیا مارکیٹنگ۔
ماڈیول 4: SEM (سرچ انجن مارکیٹنگ)
ماڈیول 5: ای میل مارکیٹنگ
ماڈیول 6: ویب تجزیات
ماڈیول 7: فیس بک اور انسٹاگرام اشتہارات
ماڈیول 8: اصلاح
اس پر اپلائی کرنے کے لیے ، سب سے پہلے اس لنک کو گوگل میں پیسٹ کریں:
https:// scottmax. com / master-in- digital- marketing- business/
اس کے بعد ، آپ اپنی اسکرین میں اس طرح کا پیج دیکھے گے۔
دیے گئے جگہ پر اپنا ای میل ڈالے اور کورس شروع کریں۔ ای میل کے بعد ، آپ کچھ اس طرح کا پیج دیکھےگے:
نیچے دیے گئے "Get Started" پر کلک کریں اور کورس شروع کریں۔ کورس کے اسلیبس کے لیے ،اپنی ای میل چیک کریں۔ اور ویریفیکیشن کے لیے بھی ای میل پر جائیں۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے