بھارت کے شاندار میچ کے بعد، محمد عامر نے بھارتی بولنگ کی تعریف کردی

بھارت کے شاندار میچ

نیوزٹوڈے: بھارت کے شاندار میچ کے بعد، کرکٹ ٹیم نے کئی ریکارڈ سمیٹ لیے۔پاکستانی بولر محمد عامر نے بھارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ، یہ ہوتی ہے ورلڈ کلاس بولنگ۔ بھارت کی ٹیم نے سری لنکا کو 55 رنز پر ہی ڈھیر کر دیا اور بھارت کی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 358 رنز بنائے تھے۔

محمد شامی کی زبردست بولنگ سے ، سری لنکا کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے اور انہوں نے ، اٹھارہ رنز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ بھارتی ٹیم کی بولنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے ، محمد عامر نے ان کی تعریف کی اور کہا کہ یہی ، ورلڈ کلاس کی بولنگ ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+