ورلڈ کپ میں افغانستان کی شاندار باؤلنگ کے باعث نیدرلینڈ کی آدھی ٹیم 100 رنز سے پہلے ہی آؤٹ

ورلڈ کپ کا پوائنٹس ٹیبل

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف نیدرلینڈ کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ افغانستان کی شاندار بولنگ کے باعث نیدرلینڈ کی آدھی ٹیم سو رنز سے پہلے ہی ناک آؤٹ ہو چکی ہے۔

لکھنو میں ہونے والے میچ میں نیدرلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیتا، جس کے بعد انہوں نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور ، افغانستان کی ٹیم کو بولنگ کی دعوت دی۔ اننگز کا آغاز ، اوپننگ بیٹسمین ویسلے بیریسی اور میکس ڈوڈ نے کیا جو کہ پہلے اوور میں ہی مجیب کی گیند سے آوٌٹ ہو گیا۔اس کے بعد رحمت اللہ عمر زئی نے بھی ۴۲ رنز بنا کر رن آؤٹ کر دیا۔ نیدرلینڈ کے کولن ۳۵ گیندوں پر صرف ۲۹ بنا سکے اور رن آوٌٹ ہو گئے۔ ورلڈ کپ کا پوائنٹس ٹیبل دیکگا جائے تو نیدرلینڈ آٹھویں اور افغانستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+