پی سی بی کا فخر زمان کی شاندار کارکردگی پر بڑے انعام کا اعلان

شاندار بیٹنگ

نیوزٹوڈے: پی سی بی کے چئیر مین زکاء اشرف نے ، آل راؤنڈر ذکاء اشرف نے فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد ، فخر سے فون میں بات کی اور ان ی اننگز کی تعریف بھی کیں۔ انہوں نے آئندہ میچوں میں مزید بہتر اننگز کھیلنے کی خوائش ظاہر کیں ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے ڈی ایس ایل طریقے سے نیوزی لینڈ کو ہرایا تھا۔ فخر زمان کی شاندار بیٹنگ میں انہوں نے 63 گیندوں پر نو چھکے اور چھے چوکوں کی مدد سے اپنے کیرئیر کی 11 ویں سنچری بنائی، جو اب تک سب سے تیز ترین سچری تھی۔ فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ بھی برابر کیا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+