ڈپریشن سے متاثرہ افراد اپنے جسم پر ان تبدیلیوں کو محسوس کر سکتے ہیں

ڈپریشن سے متاثر افراد

نیوزٹوڈے: ڈپریشن سے متاثر افراد ذہنی مرض کے ساتھ ساتھ ، جسم کو بھی اس کو بھی تھکا ہوا پاتے ہیں۔ مگر بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہوتا ہے کہ ڈپریشن سے آپ کا جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔ ڈپریشن مخض دماغ تک محدود نہیں ہے  لیکن اس کے نتیجے میں جسم میں کئی نئی تبدیلیاں بھی آسکتی ہیں۔ ڈپریشن سے جسم میں نظر آنے والی تبدیلیاں درج زیل ہیں۔ 

  1. نیند کے بےشمار مسائل 

  2. سینے اور معدے کے مسائل 

  3. بلاوجہ تھکاوٹ اور کمزوری 

  4. جوڑوں اور پٹھوں میں تکلیف 

  5. ہاضمے کے مسائل 

  6. سر میں درد 

  7. وزن میں تبدیلی

  8. کمر درد 

  9. بلاوجہ غصہ اور بے جینی 

  10. تولیدی کے مسائل

    نوٹ: یہ طبی مسئلے نظر آنے میں قائرین اس حوالے سے اپنے ڈاکڑ سے بھی مشورہ کریں 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+