محمد عامر نے محمد سرفراز کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی اور کپتان قرار دیا

فاسٹ بولر محمد عامر

نیوزٹوڈے: سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتادیا۔ محمد عامر کے نذدیک سرفراز احمد ان کے سب سے پسندیدہ کپتان ہے۔ ایک پروگرام، "ہارنا منع ہے" میں شریک ہوئے اور اس دوران ورلڈ کپ میں ہونے والی حالیہ صورتحال پر گفتگو کی۔

اور اس کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ ، آپ کا سب سے پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟ تو انہوں نے بتایا کہ سرفراز اب تک کے سب سے پسندیدہ کھلاڑی ہے۔ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ آسٹریلیا افغانستان میچ ورلڈ کہ کا تاریخی میچ تھا ،اور اس دوران میکس ویل نے اپنی شاندار پرفامنس دیکھائی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+