شاندار میچ کے بعد ٹنڈولکر اور کوہلی بھی میکسویل کے دیوانے ہو گئے

ٹنڈولکر اور کوہلی

نیوزٹوڈے: ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے والے آسٹریلین کھلاڑی گلین میسویل کی پرفامنس نے سب کو حیران کر دیا۔ اس سے قبل ورلڈ کپ کے میچ کے آغاز میں آسٹریلیا کی ٹیم پر افغانستان حاوی نظر آئی ، کیو نکہ افغانستان نے آسٹریلیا کے ساتھ کھلاڑیوں کو صرف 91 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا ،

لیکن میکسویل کی اینٹری کے بعد اپنی شاندار اننگز کے ساتھ اپنی ٹیم کو جتوادیا۔ میکسویل کی اننگز پر بھارت کے کپتان اور لٹل مساٹر سچن ، ویرات کوہلی نے گلین کی تعریف کی اور داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ بھارت نے ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر گلین میکسویل کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ایسا اسکور آپ ہی کر سکتے ہیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+