کون سے ایسی غذائی عادات ہے جن سے جوانی میں جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں

غذائی عادات

نیوزٹوڈے: عمر میں اضافے کے ساتھ آپ کی جلد میں سب سے زیادہ اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہ قدرتی عمل ہے جن کو روکا نہیں جا سکتا۔ لیکن مسئلہ تب آتا ہے جب، درمیانی عمر میں ہی جھریا ں نمودار ہونے لگ جائے۔ اور یہ عموما اس حصے میں ہوتے ہیں جو کن سے چہرے کی موٹائی گھٹ جاتی ہے اور لچک بھی ختم ہو جاتی ہے۔ یہ سب جوانی میں بھی ممکن ہے ، اور اسی وجہ سے آپ کی چند عام غزائی عادات ہو سکتی ہیں۔

  1. میٹھے کا زیادہ استعمال 

  2. تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال 

  3. چائے اور کافی کا زیادہ استعمال 

  4. پانی کا بہت کم استعمال کرنا

  5. تمباکو نوشی کرنا 

  6. برائلر گوشت کھانا 

  7. باہر کا فاسٹ فوڈ کھانا

نوٹ: قبل از وقت جھریاں پڑھنے کے باعث آپ اپنے ڈاکٹر سے بھی مشورہ کر سکتے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+