کون سی عجیب چیزیں جو دماغ کو بدل دیتی ہیں؟

عجیب چیزیں

نیوزٹوڈے: عمر کے ساتھ ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی رہتی ہے جن سے ذہنی افعال بھی بدل جاتے ہیں۔ دماغ ہمارے جسم کا ایسا پراسرار عضو ہے اور ایسے کام کر رہا ہے  اور کر سکتا ہے جس کے بارے میں ہمیں اتنا علم نیں ہیں۔ لیکن تحقیق کے مطابق کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ہمارے دماغ کو بدل دیتی ہیں۔ ان میں چند چییزیں شامل ہیں جو ہمیں کچھ روز میں بدل دیتی ہیں -

  1. گوگل اور موبائل کا زیادہ استعمال 

  2. ڈپریشن 

  3. کھانا کم کھانے کی وجہ سے 

  4. زیادہ گیمز کھیلنے سے 

  5. خلائی سفر کرنے سے 

  6. الکوحل اور تمباکو نوشی سے

 

کون سی ایسی عادات ہیں جن سے دماغ میں مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

 

  1. کچھ نیا کرنے سے اور سیکھنے سے

  2. پزلز کھیلنے سے 

  3. نئی زبان سیکھنے سے 

  4. اچھی اور گھر کی خوراک کھانے سے 

  5. مراقبہ , meditation اور yoga  کرنے سے 

  6. اچھا سوچنے سے 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+