اسموگ کی وجہ سے ہونیوالی گلے کی خراش سے بچنا کے لیے ان چار غذاؤں کا استعمال کریں

گلے کی خراش

نیوزٹوڈے: پاکستان اور بھارت اس وقت اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور سب سے زیادہ لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں اول درجے میں ہیں۔ اس موسم میں سب سے زیادہ نزلہ ، بخار اور گلہ خراب رہتا ہے تو اس لیے آپ کو ایسی غذہ کھانے چاہیے جسے کھا کر آپ اس انفیکشن سے دور رہے۔ 

  1. گرم شہد اور لیموں کا پانی پیے 

  2. سوپ یا یخنی کا استعمال کریں

  3. جڑی بوٹیوں والی چائے

  4. دودھ اور ہلدی والا دودھ پیئے 

نوٹ:: انفیکشن زیادہ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+