واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

نیوزٹوڈے: دنیا کا مقبول ترین ایپ زیادہ دیر تک اشتہارات سے بچا نہیں رہے گا۔ بہت جلد اشتہارات میں اضافہ ہو جائے گا۔ اس کے سی ای او نے بیان دیا کہ اس میں اشتہارات کا بھی فیچر ڈال دیا جائے گا ۔ صرف ان باکس اور میسج میں ان فیچرز کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ مزید انہوں نے ا یہ افراد اپنے فالوررز سے ماہانہ فیس لے سکتے ہیں۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+