آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

سیاہ حلقوں سے نجات

نیوزٹوڈے: آنکھوں کے نیچے حلقے رہنا ایک عام مسئلہ ہے لیکن زیادہ مقدار میں ان کا ہونا پریشانی کی علامت ہیں۔ عموما یہ تھکاوٹ  کی وجہ سے نظر آتے ہیں اور کم نیند ، تناو ، پانی کی کمی، سورج میں زیادہ گھونے کی وجہ سے بھی ہو جاتے ہیں۔  لیکن ان کا علاج بھی بہت آسان ہے۔

  1. اچھی نیند

  2. سونے وقت سر اونچا رکھ کر سونا

  3. سورج کی روشنی سے تحفظ یقینی بنائیں

  4. آنکھوں میں کھیرے کے ٹکڑے اور ٹی بیگ کا استعمال کریں

  5. وٹامن k کا استعمال کریں

  6. وٹامن سی کا استعمال 

  7. مناسب مقدار میں پانی پینا

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+