کیا بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں دھاندلی ہوئی؟

ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے:پاکستانی ٹیم اپنے اختتام تک پہنچ چکی ہیں اور آج صبح پوری ٹیم کا لاہور ائیر پورٹ میں استقبال بھی کیا گیا ہیں۔ 2023 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلے جا رہے ہیں اور پاکستان اس بار بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔ بھارت نے اپنے آٹھوں میچ کامیابی کے ساتھ کھیلے اور اس ٹیم کو ایک بھی میچ میں شکست کا سامنا نہ کرنا پڑا اس کے برعکس پاکستان صرف پانچ میچ ہی کھیل سکا اور اپنا آخری میچ انگلینڈ کیخلاف ہار گیا جس کے بعد وہ بھارت سے دبئی روانہ ہوئے اور آج پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اس ٹیم کی پرفامنس سے نہ صرف پاکستانی فینز مایوس ہیں بلکہ دیگر مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔

سری لنکا نے بھی اس مرتبہ کافی بری کارگردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان سب چیزوں کے بعد، پاکستانی ٹک ٹاکر نے بھارت پر الزام لگایا کہ، یہ میچ فکس تھا جس کی وجہ سے بھارت اچھا پرفارم کررہی ہے، اس کے علاوہ سری لنکن کھلاڑی نے بھی بھارت کی امپائرنگ اور بھارتی کھلاڑیوں پر الزام تراشی کی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+