ایڑیاں پھٹنے سے نجات کے لیے بہترین طریقے جانیں

ایڑیاں پھٹنے سے  نجات

نیوزٹوڈے: موسم سرما کے آغاز میں ہی ایڑیاں پھٹنے کے کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دنیا بھر میں لگ بھگ سو سے بیس فیصد افراد کو اس کا سامنا درپیش ہے۔  مردوں کے مقابلے خواتین کو اس کا سامنا زیادہ کرنا پڑتا ہے۔ ویسے تو ایڑیاں پھٹنے کا زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا لیکن کچھ افراد کو اس کی زیادہ تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اگر ایڑیوں کا مسئلہ آپ کو بھی ہے تو پریشان ہونے کی بعد نہیں ہے، اس سے فوری نجات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ 

بام کا استعمال کریں
پیروں کو نیم گرم پانی میں بھگو کر رکھیں
بھگونے کے بعد اس پر شہد کا استعمال کرے
شہد کی جگہ ناریل کا تیل بھی لگا سکتے ہیں
بند جوتوں کا زیادہ استعمال کریں
پانی زیادہ پینے کی عادت بنائے 

نوٹ: ایڑیاں زیادہ پھٹنے اور تکلیف کی صورت میں طبی معائنہ کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+