پولیس کانسٹیبل 2023 میں بھرتیاں؟ اپلائی کرنے کا طریقہ ، تنخواہ، رینک اور تعلیم

پولیس کانسٹیبل

نیوزٹوڈے: پولیس کانسٹیبل 2023 میں بھرتیوں کا اعلان دسمبر کے دوسرے ہفتے کیا جائے گا۔ اس میں اپلائے کرنے کے لیے آپ کو پنجاب پولیس کے آفیشل پیچ میں جانا ہو گا۔ دیے گئے فارم کو پٌر کریں اور اپلائی کریں۔ مرد اور خواتین دونوں اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

اس کی تنخواہ 40 سے 50 ہزار تک مقرر کی جاتی ہے۔ ٹرانسجینڈر بھی اس کے لیے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ 

تیاری کیسے کریں

  1. روزانہ اخبار پڑھیں

  2. اپنی گرائمر اور انگلش vocabulary کو بہتر بنائیں

  3. دنیا میں ہونے والے اہم واقعات کے بارے میں معلومات رکھیں

بھرتی کے مراحل

  1. ایک میل کی دوڑ جو آپ کو چھے منٹ میں مکمل کرنی ہے اور خواتین اس کو دن منٹوں میں مکمل کریں گی

  2. تحریری امتحان

  3. انٹرویو

نوٹ: دسمبر میں رولنمبر سلپ آنے کے بعد فروری میں اس کے امتحان لیے جائے گے۔

مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے  ، اس لنک کو پیسٹ کریں https:// punjabpolice. gov. pk/ police- jobs


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+