عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنے کے لئے کونسا پھل اہم ہے؟

دماغ  جوان

نیوزٹوڈے: عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر آپ اپنے دماغ کو بھی جوان رکھنا چاہتے ہے تو اسٹرابری کو اپنی روٹین میں شامل کر لیں۔ اس بات کی تحقیق امریکہ کے ایک سائنسدان نے کی ہے۔ Cicinnati یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق درمیان عمر میں اسٹرابری کا روزانہ استعمال پڑھاپے میں دماغ کی تنزلی کو بہتر رکھتا ہے۔

اسٹرابری کے علاوہ بلیو بیریز کا استعمال بھی دماغی صحت کے لیے بہتر ہیں۔ یہ پھل ہماری یاداشت اور میٹابولک صحت کو بہتر بناتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ اسٹرابریز کھانے کے عادی ہوتے ہیں ، ان میں بڑھاپے کے وقت دماغ کی تنزلی کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+