دراز پر اسمارٹ فونز پر بڑا ڈسکاؤنٹ - 37,000 کا فون 23,000 تک دستیاب

اسمارٹ فونز

نیوز ٹوڈے: دراز آن لائن شوپنگ سائٹ میں آج تک کی سب سے بڑی سیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ الیکٹرونکس ، گارمنٹس اور دیگر اشیا میں 60 فیصد تک ڈسکاوٌنٹ لگایا گیا ہے۔ آئی فون کی قیمتوں میں ساٹھ ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ TEchno اسمارٹ فون میں دس ہزار روپے کی کمی ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سام سنگ کے موبائل فونز میں دو لاکھ تک کی رعایت دی گئی ہے۔ سام سنگ کا A40 سیریز والا فون 23,000 ہزار میں دستیاب ہیں اور 64 GB والا سام سنگ کا فون 30,000 ہزار تک دستیاب ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے اس لنک کو گوگل میں پیسٹ کریں: https:// www. daraz. pk /11-11-sale/

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+