پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید دو کھلاڑیوں کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

انضمام الحق

نیوزٹوڈے: انضمام الحق جو کہ چیف سلیکٹر تھے انہوں نے استعفی دے دیا تھا-پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کے بعد مزید اراکین کو بھی نکالنے کا فیصلہ کر لیا-ذرائع کے مطابق ،لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے وہاب ریاض اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں کیں، اس ملاقات میں سہیل تنویر بھی شامل تھے،

اس دوران سلیکشن کمیٹی سمیت کرکٹ کے مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔ پی سی بی نے توصیف احمد اور وجاہت اللہ واسطی کو بھی کرکٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے-اب نئی ٹیم کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کرے گی-

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+