قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 نام پیش کردئیے

کرکٹ ٹیم کی  کپتانی

نیوزٹوڈے: سابق کرکٹر محمد عامر نے ورلڈ کپ کی ناکامی کے بعد کپتانی کے لیے تین نام کا انتخاب کر لیا۔ انہوں نے ٹی وی پروگرام کے لیے الگ الگ نام پیش کیے۔انہوں نے بتایا کہ عماد وسیم پہلے نمبر اور سب سے زیادہ کپتانی کے لیے موزوں امیدوار ہیں۔

ون ڈے کے لیے شان مسعود ایک بہرتین آپشن ہیں۔ ٹیسٹ میچز کے لیے، انہوں نے سرفراز احمد کا نام پیش کیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارگردگی کے باعث بابر اعظم اپنی کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کچھ کرکٹرز نے ان کو کپتانی سے نہ بدلنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+