بابر اعظم کی کپتانی ختم، نیا کپتان کون؟

بابر اعظم کی کپتانی

نیوزٹوڈے: بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میچز میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی اختتام کو آپہنچی۔ ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب سے صرف بطور کھلاڑی کھیلے گے۔ میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ اگر بابر اعظم بطور کپتان استعفی دے گے تو وہ اس کو قبول کر لے گے اور ساتھ ہی بورڈ نے ان کو ہٹانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔

مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ، ٹیسٹ میچز کے لیے شان مسعود بطور کپتان بہترین کھلاڑی ہے اور دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 کے لیے شاہین آفریدی چنے جا سکتے ہیں۔ میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ 2024 آئی سی سی ورلڈ T20 میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی ہو سکتے ہیں۔ بابر اعظم کپتانے کے حوالے سے کوئی بھی ٹائٹل نہیں جیت سکے۔ پاکستان ورلڈ کپ میں نو سے پانچ میچز ہار گئی تھی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+