زیادہ پانی پینا آپ کو موت کے مُنہ میں کیسے لے جاسکتا ہے؟

زیادہ پانی پینا

نیوزٹوڈے: زیادہ پانی بھی واٹر پوائزننگ کرواسکتا ہے جو آپ کی موت کا سبب بن سکتا ہے۔ پانی اگر آپ ضرورت سے زیادہ پی لے تو اس سے آپ کے جسم میں سوڈیم ، پوٹیشیم کی مقدار زیادہ کم ہو جاتی ہیں اور خون میں یہ الیکٹرولائٹس کی سطح کو بھی کم کر دیتا ہے جو آپ کے توازن میں خلل پیدا کرتا ہے۔ جو کہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ واٹر پوائیزنگ کو سمجھنے کے لیے مزید نکات درج ہیں

  1. جسم میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جائے تو متلی، الٹی، سر درد، الجھن، سر درد، دورے ، شدید صورت میں موت شامل ہیں۔

  2. وہ  حضرات جن کو گردوں کا مسئلہ اور پیشاپ کی زیادتی کے لیے ڈائیورٹیکس لے رہے ہیں انہیں پانی کے حوالے سے خاص خیال رکھنا چاہیے۔

  3. اگر زیادہ تکلیف کا شبہ ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے طبی علاج کے لیے رجوع کرے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+