دنیا بھر کے لوگوں کو خوابوں میں سب سے زیادہ کیا نظر آتا ہے؟
- 15, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: خواب تو ہر کوئی ہی دیکھتا ہے لیکن سب سے خواب میں کیا نظر آتا ہے۔ ایک سائٹ نے گوگل سرچ کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کیں کہ کس طرح کے خواب سب سے زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ نتائج کے مطابق دنیا پھر میں لوگ خواب میں سب سے زیادہ سانپوں کو دیکھتے ہیں۔
مثال کے طور پر برازیل ہر مہینے تین لاکھ ۵۲ ہزار بار سرچ کیا جاتا ہے۔ جہاں زہریلے سانپوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہیں وہاں سانپ سب سے زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ پاکستان کی بات کی جائے تو سب سے زیادہ لوگ خوابوں میں رشتے داروں کو انتقال کرتا دیکھتے ہیں اور سب سے زیادہ گوگل میں اس چیز کی سرچ بھی کیں جاتی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے