موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر
- 16, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: امریکی ڈالر کی قیمتوں میں کمی کے بعد موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی کمی کے امکانات ظاہر ہو نے لگ گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق، ڈالر کی قیمت میں کمی کےبعد کافی حد تک چیزوں اور اس سے منسلک اشیا میں کمی ہوئی ہے اور مزید کمی کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔
مختلف کمپنیوں کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کافی خبر گردش کر رہی ہے، جو کہ سب بے بنیاد ہے۔موٹرسائیکلوں کی قیمت میں پہلے بھی بہت کمی ہو چکی ہیں ، جس کے باعث مزید کمی کی گنجائش نہیں ہے۔ کمپنی کے مالکان نے کہا ہے کہ نہ تو قیمتیں بڑھے گی اور نہ ہی کم ہو گی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے