آنکھوں کی صحت کےلیے یہ پھل ضرور کھائیں

بینائی کی کمزوری

نیوزٹوڈے:  دنیا بھر میں موبائل فون اور اسکرین کا بے تحاشہ استعمال ہے جس کے باعث بینائی کی کمزوری اور آنکھوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ اس ضمن میں کچھ پھل ہماری آنکھوں کی صحت اور خفاظت کے لیے بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ جن سے آپ دن بھر اور اسکرین استعمال کرنے کے باوجود آنکھوں کو بچا سکتے ہوں۔ ان پھلوں میں خاص طور پر ، گاجر، آم ، رس بھرے پھل اور دیگر سبزیاں بھی شامل ہیں۔  اس فہرست میں سب سے پہلا آتا ہے۔

  1. کینو ، نارنجی اور مسمی

  2. خوبانی 

  3. ایواکیڈو 

  4. پپیتا 

  5. گاجر 

  6. آم

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+