ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
- 16, نومبر , 2023

نیوزٹوڈے: جانیے ستاروں کا حال
-
برج حمل اور سیارہ مریخ: 21 مارچ سے 20 اپریل
آج صبح ہی اگر آپ صدقہ دیں تو انشاءاللہ آپ کا سارا دن اچھا گزرے گا۔ ہفتے میں ایک روز صدقہ جاریہ کیا کریں۔ جو لوگ بندش محسوس کر رہے ہیں وہ جلد اس سے نکل جائے گے۔
-
برج ثوراور سیارہ زہرہ: 21 اپریل سے 20 مئی
آج آپ کو ایک ناممکن کام کی امید نظر آئے گی اور کوئی بھی حیرت انگیز خبر آسکتی ہے۔ اپنی ذہن کو حاضر رکھیں اور دل لگا کر کام کریں۔
-
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب آپ کے حالات بدل رہے ہیں، اب آپ کے اپنے بھی آپ کے ساتھ نہیں رہے ، سب مطلب پرست ہو رہےہیں ، اس لیے آپ کو اب ان سے کافی دور ہو جانا چاہیے اور نئے انداز میں زندگی شروع کر دینی چاہیے۔
-
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کافی دنوں سے پریشان ہے، وہ آج خوشیوں کے زائچے میں آجائے گے۔ اور شاندار بہتری کو محسوس کریں گے۔
5. برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگستبے شمار معاملات میں لاپرواہی آپ کو کامیاب ہونے نہیں دے رہی، آپ کو فوری طور پر چاہیے، سب کام چھوڑ کر ، اپنے گھر کی طرف توجہ دے تاکہ پچھتانا نا پڑے۔
-
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ کو ایک اہم موقع ملنے والا ہے ، جس کام کو بھی شروع کریں گے، اس کو مکمل کریں اور توجہ سے کریں ، کسی دوسرے سے اپنی کامیابی کی بات نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔
6. برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبرآج آپ کا اچھا دن ہے ، بیماری سے نجات ، بلاوں سے چھٹکارہ ، اور رکاوٹیں بھی دور ہیں۔ سب کچھ اچھا ہو گا، صرف اپنی نیت کے فتور کو بہتر کریں۔
7. برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آج آپ صدقہ دیں، اور اپنی نظر بھی اتاریں، جو لوگ نوکری کی تلاش میں ہے ، ان کو چاہیے مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ پڑھے۔
8. برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کے رستے کھل رہے ہیں، انشاء اللہ جو مشکلات ہے وہ بھی ختم ہو رہی ہیں اور سابقہ نقصان کا ازالہ بھی ہو جائے گا جو بیمار لوگ ہے وہ لوگ صحت مند ہو جائے گے۔
9. برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوریآج کا دن آپ کے لیے خوشخبری لے کر آئے گا۔ صدقہ دیں اور رشتے داروں کی مدد کریں۔
10. برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروریاپنا رستہ بار بار بدلے اور جو فیصلہ آپ کر چکے ہیں اسے نہ بدلے، اسی پر قائم رہیں کیو نکہ آپ کا زائچہ مضبوط ہونا شروع گیا ہے۔
11. برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اپنی عزت کی خفاظت کریں ، جو لوگ اولاد کے حوالے سے لاپرواہ ہے ان کے لیے سخت وارننگ دی جارہی ہے۔

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تبصرے