وزن کو نیند میں بھی کم کرنے کے آسان طریقے
- 17, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: بہت سے لوگ یہ جان کر حیران ہوگے کہ، ہم سوتے وقت بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہے۔ سونے کے مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ کم حرکت نہیں کر رہے ہیں بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ہم کسی حد تک فعال ہی ہوتے ہیں اور نیند میں ہماری کیلوریز بھی جلتی ہے ، جس سے ہمارے وزن میں کمی آسکتی ہے۔ نیچے دے گئے عوامل پر غور کریں ، جن سے آپ اپنی صحت کو کنٹرول کر سکتے ہے۔
-
ایک بھاری کمبل کے بغیر سونے کی کوشش کریں۔
-
نیند پوری اور زیادہ حاصل کریں
-
سونے سےقبل کوئی بھی پروٹین شیک لے
-
آنکھوں میں نیند کا ماسک پہنے
-
بھوکے پیٹ مت سوئے
-
سونے سے پہلے کچھ کھا لے
تبصرے