آج کا دن کن ستاروں کے لیے بہتر رہے گا؟
- 17, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: جانیے ستاروں کا حال
-
برج ثوراور سیارہ زہرہ: 21 اپریل سے 20 مئی
آپ کو جو بھی آفر ملے ، اسے اپنے ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ انشاءاللہ آپ کو اس چیز کا فائدہ ہو گا اور جو امید آپ نے لگائی تھی وہ بھی پوری ہو سکتی ہے۔
۲۔ برج قوس ، سیارہ مشتری: 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو لوگ کسی سے کام کرنا چاہ رہے ہے تو وہ ابھی انتظار کریں، اور خود چاہے تو اپنا چھوٹا سا کام شروع کریں۔ انشاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا۔ آج کا دن آپ کے لیے بہتر ہیں۔
۳۔ برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کا ستاروں میں نیا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، جو آپ کو کئی کاموں میں مدد دے گا اور آپ کی زندگی کو بدلنے کی کوشش کریں گا جو آپ کے لیے مثبت مددگار ہو گا۔
۴۔ برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اولاد کے حوالے سے آپ کے لیے اچھی خبر ہے اور آپ اپنا من پسند کام کریں گے تو آپ کو فائدہ ہو گا۔ اور آئندہ دنوں میں بھی آپ کے لیے خوشخبری ہے۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے