بابر اور رضوان کی فلسطین کے حق میں پوسٹ وائرل

وائرل ٹویٹس

نیوزٹوڈے:  قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’X‘ پر فلسطین کے لیے ایک پُرجوش پوسٹ شیئر کی ہے۔محمد رضوان نے بھی یہی پوسٹ شیئر کی۔ انہوں نے ورلڈ کپ کے دوران بھی سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں ایک پوسٹ شیئر کی۔

یہی پوسٹ کچھ دیر بعد رضوان نے بھی سوشل میڈیا میں شئیر کی تھی۔

اس سے قبل ورلڈ کپ میں رضوان نے سوشل میڈیا پوسٹ شئیر کی تھی۔ جو کہ تیزی سے وائرل بھی ہوئی تھی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+