رضوان کو کپتان کیوں نہیں بنایا گیا؟ عامر عماد کی رائے
- 17, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کے سابق بولر محمد عامر نے محمد رضوان کے کپتان نہ بنائ جانے سے متعلق کہا ہے کہ کپتانی کے لیے ، شاہین شاہ کو رضوان پر ترجیح دینے کی وجہ سے پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کی ٹیم دو مرتبہ ٹائٹل جیتی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ، ہارنا منع ہے" میں میز بان نے سوال کیا کہ رضوان کو کیو کہتان نہیں بنایا گیا ، تو عماد وسیم نے جواب دیا کہ یہ بورڈ کا اپنا فیصلہ ہے، اس لیے ہمیں کوئی علم نہیں ہے۔
تبصرے