ایک ہفتے میں 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اشیا کی فہرست

نیوزٹوڈے:  پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 9.95 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 41.09 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ 25 اشیا میں اضافہ کیا گیا ہے۔

گیس کی قیمتوں میں 480 فیصد تک اضافہ ہوا اور چائے کی پتی میں 8.88 تک اضافہ ہوا ہے۔ مسور کی دال 5.28 اور چکن 3.99 فیصد تک مہنگا ہوا ہے۔ اس کےساتھ ہی آٹا 2.64، ایک پی جی 2.03 اور آلو 2 فیصد تک مہنگا ہوا ہے۔ مزید یہ کہ ایک ہفتے میں ٹماٹر 11.16 اور چینی 4.24 تک مہنگے ہوئے ہیں۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+