کمر کا درد: شدید ترین مسئلے کا فوری اور آسان حل

کمر کا درد

نیوزٹوڈے:  کمر کے درد کا ایک عام مسئلہ ہے ، جو زیادہ تر بڑھے اوت بوڑھے لوگوں کی تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ یہ مختلف وجوہات کے باعث ہوتا ہے، جیسے کے چوٹ لگ جانا، پٹھوں کا کھنچاو، ڈسک کا پھٹ جانا۔ ریڑھ کی ہڈی انسانی جسم میں سب سے زیادہ نازک اور اہم ہوتی ہے، جو پورے جسم کی حرکت کو کنٹرول کرتا ہے۔ اگر آپ کو بھی کمر کا درد ہے تو ان عوامل کو عمل میں لائے۔ حاملہ خاتون، مرگی کے شکار افراد اس کا استعمال نہ کرے۔ زیادہ  تکلیف ہونے ہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ 

  1. انگلیوں سے استعمال سے مالش کریں 

  2. پیٹھ پر گرمی سینگھائے 

  3. آئس پیک کا استعمال کریں

  4. ہلدی والا دودھ کا استعمال کریں

  5. تیل میں ہلدی ڈال کر مالش کریں

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+