آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ ماہر فلکیات نے بتایا

ستاروں کا حال

نیوزٹوڈے: 

  1. برج حمل ، سیارہ مریخ ، 21 مارچ سے 20 اپریل تک 

آپ اس وقت جس مشکل معاملات کا شکار ہیں، اس میں سے نکلنے میں آپ کو کچھ وقت لگ سکتا ہے، آپ صبر سے کام لے اور خاموش رہے۔

  1. برج ثور ، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک 

ان دنوں آپ کی پوزیشن اور آپ کے حالات کو کوئی نہیں سمجھ رہا اور نہ ہی سمجھے گا، آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں ، خاموشی سے اپنے روزگار کی طرف دھیان دے، اللہ بہتر کریں گا۔ 

  1. برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون 

آپ جس کام میں کوشش  اور محنت کر رہے ہے ، وہی کرے، انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہو گے۔ بس آپ اپنے مخالفین سے بچ کر رہے۔ 

  1. برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی 

جو لوگ کسی بھی دوسرے کے کام میں مداخلت کریں گے ، وہ اپنے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں اور جن کو صرف روزگار کی فکر ہو رہی ہے وہ ضرور کامیاب ہو گے۔ 

  1. برج اسد، سیارہ شمس ، 21 جولائی سے 21 جولائی سے 21 اگست 

حالات تھوڑے سے خراب ہے ، آپ کو کوئی قدم بھی اٹھانا ہے تو سوچ سمجھ کے اٹھائے اور ہر اس معاملے سے دور رہے جو آپ غیر قانونی اور غیر شرعی ہے۔ 

  1. برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22  اگست سے 22  ستمبر تک 

آپ کے حالات اتنے خراب نہیں ہے ، جتنے آپ کو لگ رہے ہیں، آپ بس محنت کریں باقی اللہ پر چھوڑ دیں۔ 

  1. برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر تک 

اپنی صحت کا صدقہ دیں ، آپ چھوٹی چھوٹی باتوں سے پریشان ہو رہے ہیں ، ہونا وہی ہے جو قسمت میں لکھا ہے۔ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے، آگے بہتری آئے گی۔ 

  1. برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر 

آپ نے اپنے حالات خود اپنے غلط فیصلوں سے کیے ہیں ، ابھی بھی وقت ہے ، اپنے اوپر نظر ثانی کریں ، تاکہ خراب  چیزیں بہتر ہو نے لگ جائے۔ 

  1. برج قوس ، سیارہ مشتری ، 23 نومبر سے 20 دسمبر تک 

جو لوگ ایسے رشتے میں ہے جو آپ کو اندرون مخالفت رکھ رہا ہو ت۵و فوری طور پر ان سے دور ہو جائے اور کوشش کریں کہ اب کچھ دنوں تک اس کی طرف دیکھیں بھی نہیں۔ 

  1. برج جدی، سیارہ زحل ، 21  دسمبر سے 19 جنوری تک

ضروری نہیں کہ ہر کام میں آُپ کی مرضی شامل ہوں، حالات کے مطابق چلے، اور جو حالات کا تقاضا ہے، اس کو پورا کریں۔ اپنا صدقہ لازمی دیں۔ 

  1. برج دلو، سیارہ زحل ، 20 جنوری سے 18 فروری تک 

آپ کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ، ایک کے بعد نئی مصیبت جکڑ رہی ہے ، آپ کو صرف نماز پر دھیان دینا ہو گا، اور اللہ سے توبہ کریں۔ 

  1. برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک 

اولاد کو اپنے ساتھ لے کر چلنا ہو گا، اور پھر اس کی ہاں میں ہاں ملائے، صدقہ دیں اور نماز پڑھیں۔ آپ کی مشکلات میں کمی آئے گی۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+