بھارتی میڈیا نے اسٹیڈیم میں پچ کی تبدیلی کے راز بتانا شروع کر دیے

پچ کی تبدیلی

نیوزٹوڈے:  آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت ٹیم کی شکست پر بھارتی شائقین بھی برس پڑے۔ بھارتی میڈیا نے پچ کے راز بتانا شروع کردیے، اور کہا کہ بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو باؤنسنک پچ بنانے چاہیے تھی، لیکن انہوں نے جان بوجھ کر  ڈیڈ پچ بنائی۔

بھارت کے مداحوں نے ورلڈ کپ فائنل میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ کو ناقص قرار دیا۔ مداحوں نے کہا کہ ، کوئی بال کے پیچھے نہیں گرا، نہ ہی کسی نے کیچ پکڑا۔ بھارت مداحوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت باؤلر کے کندھے، دو یا تین اوورز کے بعد ہی گر گئے تھے ،  بھارت نے بارہ سال بعد ملنے والا موقع گنوا دیا۔ بھارت کو شکست دے کر ایک بار پر، آسٹریلیا نے ورلڈ کپ فائنل جیت لیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+