انٹر بینک میں ڈالر ستر پیسے مزید سستا
- 20, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں کاروبار کے پہلے روز ہی، ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔ ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی حالیہ قیمت 285 روپے اور 80 پیسے کی سطح تک جا پہنچی۔ کاروبار کے ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے تک ریکارڈ کیا گیا تھا۔
تبصرے