فلسطین کی شرٹ پہننے والے نوجوان کے حوالے سے سراج الحق کا بیان

بچوں کا غزہ مارچ

نیوزٹوڈے:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آسٹریلیا کی جیت اور میچ کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ اور حالیہ لاہور میں ہونے والے جلسے میں بھی انہوں نے لاہوریوں کا غزہ کے حق کے لیے کھڑے ہو پر شکریہ ادا کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ ہمیں فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور ان کے حقوق کی بات کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزہد تیس نومبر کو اسلام آباد میں ہم بچوں کا غزہ مارچ کریں گے۔ انہوں نے میچ کے حوالے سے کہا کہ کل بھارت اسٹیڈیم میں میچ آسٹریلیا نے نہیں بلکہ فلسطین کی شرٹ پہنے نوجوان نے جیتا ہے۔ آسٹریلیا کا فلسطینیوں کے ساتھ کوئی دینی اور مذہبی تعلق نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے آسٹریلین نوجوان نے یہ پیغام دنیا بھر کے لوگوں کو دیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+