ورلڈ کپ میں ناکام ہونیوالے گیارہ کھلاڑی کون؟
- 20, نومبر , 2023
نیوز ٹوڈے: آئی سی سی کا تیرواں ورلڈکپ گزشتہ روز کئی لمحات کے ساتھ اختتام پزیر ہوا، لیکن اس کےساتھ ہی کئی کھلاڑی اپنی اور فینز کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے۔ آج ہم ایسے کھلاڑیوں کا تزکرہ کرے گے، جو ٹورنامنٹ میں اچھا پرفارم نہیں کر سکے۔ دیکھتے ہے ، ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایسے کون سے گیارہ کھلاڑی ہیں جو بری طرح فلاپ ہوئے ہیں۔
1۔ ٹیمبا باوما (جنوبی افریقی کپتان)
33 کھلاڑی نے صرف آٹھ میچوں میں 145 رنز بنائے جو کہ کپتان ہونے کی حیثیت سے کافی کم ہیںَ
2)پاکستانی کھلاڑی امام الحق
امام الحق ، ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر تھے، لیکن ۲۰۲۳ کے ورلڈ کپ میں اچھی پرفامنس نہیں دیکھا سکے۔ امام الحق نے چھے میچز کھیلے ، لیکن وہ صرف 162 رنز بنا سکے۔
3) ہیری بروک
انگلش ٹیم کے کھلاڑی بھی اس ورلڈ کپ میں اپنی داغ بٹھانے میں ناکام رہے ۔انہوں نے چھے میچز میں 28.16 کی اوسط میں صرف 169 رنز بنائے۔
4) مشفق الرحیم
بنگلہ دیشی کھلاڑی نے نو میچز میں صرف 202 رنز بنائے۔
5) ٹام لیتھم
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نے آٹھ اننگز میں صرف 155 رنز بنائے۔
7) شاداب خان
شاداب خان ، پاکستان کے نامور کھلاڑی ہے ، لیکن انہوں نے بھی فائنل میں اپنی کارگردی سے فینز کے دل نہیں جیتے۔ چھے میچز میں انہوں نے صرف 121 رنز بنائے۔
8) مارک ووڈ
انگلش باولر جو اپنی بولنگ سے جانے جاتے تھے، انہوں نے صرف سات میچز میں چھے وکٹیں حاصل کیں۔
9) مصتفیض الرحمان
بنگلہ دیشی کھلاڑی نے صرف آٹھ میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
10) سری لنکن کھلاڑی مہیش تھیکشانہ
11) حارث رؤف
انہوں نے صرف پندرہ وکٹیں حاصل کیں۔ لیکن یہ ان کے فینز اور ان کی پچھلی کارگردگی کےحوالے سے بہترین نہیں تھی۔
تبصرے