سونے کی قیمت کے بارے میں اہم خبر

سونے کی قیمت

نیوز ٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں نہ ہی اضافہ ہوا اور نہ ہی قیمت کم ہونے کا ریکارڈ سامنے آیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 152,100 روپے تک برقرار ہے۔ کراچی اور ملتان میں دس گرام کے چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں 184, 414 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اور بائیس قیراط سونے کی قیمت 169,753 تک ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک ہزار 999 ڈالرز تک جا پہنچی ہے. 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+