روضہ رسول کریم ﷺکے خادم انتقال کرگئے
- 21, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: مدینہ منورہ میں روضہ رسول کریم ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی وفات پا گئے ہے۔ سعودی عرب کی رپورٹ کے مطابق شیخ عبدہ علی ادیرس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال کیا کرتے تھے۔ ان کے ذمے مسجد نبوی ﷺ کھلولنے، بند کرنے اور روشن کرنا اور معطر کرنا بھی تھا۔ ان کی نماز جنازہ ،آج مغرب کے وقت مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے